صوابی (صوابی ٹائمز نیوز) تحصیل چھوٹا لاہور پریس کلب کے عہدیداران کی صوابی ٹائمز آفس میںتحصیل رزڑپریس کلب کے عہدیداران سے ملاقات کی . اس موقع پر تحصیل رزڑپریس کلب کے صدر سینئر صحافی سید ابدال باچا، صوابی ٹائمز کے نیوز کاسٹر میاں خالد اکبر، سماجی کارکن اور مذہبی سکالر میاںسلیم اکبر، صوابی ٹائمز کے چیف ایڈیٹر سید مہر علی شاہ........ مزید پڑھیں


